Question /Answers
ایڈ کا روزانہ بجٹ کتنا ہونا چاہیے؟
آپ روزانہ 7 سے 10 ڈالر کے بجٹ سے ایڈ شروع کر سکتے ہیں۔
کیا ہم ایک ہفتے کی ایڈ چلا سکتے ہیں؟
جی، آپ ایڈ تو ایک دن کی بھی چلا سکتے ہیں، لیکن ہم کم از کم ایک ماہ کے لیے ریکومنڈ کرتے ہیں۔
آپ کے سروس چارجز کیا ہیں؟
ہم نے تین پیکیجز ڈیزائن کیے ہیں، جو آپ اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں:
کیا آپ پہلے کسی ایکسپورٹر کے ساتھ کام کر رہے ہیں؟
جی، ہم سیالکوٹ کے 36 سے 38 ایکسپورٹرز کے ساتھ پہلے سے کام کر رہے ہیں۔
ان کا کام دیکھنے کے لیے آپ ہمارے آفس تشریف لائیں۔
ہمیں ایک ماہ میں کتنے کسٹمرز ملیں گے؟
ہم آپ کو آپ کے بجٹ کے حساب سے انکوائری لا کر دیں گے۔
کیا میں بعد میں اپنا پیکج اپ گریڈ کر سکتا ہوں؟
جی ہاں، آپ جب چاہیں اپنا پیکج اپ گریڈ کر سکتے ہیں تاکہ آپ کی بزنس کی ضروریات کو بہتر انداز میں پورا کیا جا سکے۔
اگر میری ضروریات ایلیٹ پیکج سے بھی زیادہ ہیں تو؟
جی ہاں، ہم آپ کی بزنس ضروریات کے مطابق کسٹم (حسبِ ضرورت) پیکجز بھی فراہم کرتے ہیں۔ ہم سے رابطہ کریں اور اپنی ضروریات بتائیں۔
مزید معلومات کے لیے آپ ہمارے آفس تشریف لائیں
آفس نمبر 38، گولڈ، پانچویں منزل
(کینٹین کے ساتھ)
سیالکوٹ بزنس کامرس سینٹر پیرس روڈ
OFFER ENDS IN
Days
Hours
Minutes
Seconds
نوٹ : ایڈز بجٹ کسٹمرز کا ہوگا۔
120
k+
LEADS DRIVEN FOR CLIENTS
0
Trusted By Company
2
M
HOURS OF EXPERTISE
250
+